: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ر ا ئے گڑ ھ 5 مئی ( ایجنسیز) مہا ر ا شٹر ا کے را ئے گڑ ھ ضلع میں کو نکن ر یلو ے ر وٹ پر ایک مسا فر ٹر ین کی چا ر بو گیا ں اور ایک انجن پٹر ی سے ا تر گئے جس کی و جہ سے 25 افر ا د ہلا ک ہو گئے اور 132 مسا فر ین ز خمی
18px; text-align: start;">ہو گئے۔ یہ وا قعہ ممبئی سے تقر یباٰ 120 کیلو میٹر کے فا صلہ پر مو ضع نید ی کے قر یب ا یک سر نگ کے با ہر پیش آ یا جبکہ د یو وا۔ سا و بت وا ڑی پا سنجر ٹر ین کا ا نجن اور 4 پو گیاں نا گو تھا نے اور ر و ہا ر یلو ے ا سٹیشن کے در میا ن پٹر ی سے اتر گئے۔